مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ کیلئے فاسٹ باؤلر احسان عادل کو ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش کردی
اتوار 22 مئی 2016 16:57
ایبٹ آباد/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے دورہ انگلینڈ کے لئے فاسٹ باؤلر احسان عادل کو ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش کردی،ٹیسٹ کپتان نے خرم منظور اور شان مسعود میں سے کسی ایک کو اوپنر اور افتخار احمد کو تیسرے اوپنر کے طور پر ٹیم میں شامل کرنے کی بھی درخواست کردی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کاکول میں جاری قومی ٹیم کے بوٹ کیمپ کا دورہ کیا،اس موقع پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ٹیسٹ کپتان نے محمد حفیظ کو بطور اوپنر ٹیم میں شامل کرنے کے علاوہ شان مسعود اور خرم منظور میں سے ایک کو دوسرے اوپنر کے طور پر ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش کی جبکہ تیسرے اوپنر کے طورپر افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کی بھی درخواست کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.