جاتلاں، رات کی تاریکی میں میاں بیوی قتل

میاں بیوی دیر کے رہاشی تھے نا معلوم افراد قتل کے بعد فرار

اتوار 22 مئی 2016 14:51

جاتلاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء ) پولیس چوکی جاتلاں کی حدود میں رات کی تاریکی میں میاں بیوی قتل، علاقے میں خوف و ہراس کی لہر ، پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ آئی، پولیس نے دونوں کی ڈیڈ باڈی قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق عبدوپور کے قریب مرغی خانہ میں پٹھان فیملی رہاش پذیر تھی رات کی تاریکی میں نا معلوم افراد نے گلہاڑی کے وار کر کے میاں بیوی کو قتل کر دیا قتل ہونے والے میاں بیوی دیر کے رہاشی تھے نا معلوم افراد قتل کرنے کے بعد فرار ہو گے پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری موقع پر پہنچ آئی اور دونوں ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی قتل کی وردات سے علاقہ میں خوف پھیل گیا

متعلقہ عنوان :