بلندی سے درست ترین باسک بال شوٹ کا عالمی ریکارڈ

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 22 مئی 2016 05:38

بلندی سے درست ترین باسک بال شوٹ کا عالمی ریکارڈ

ٹیلر ٹونی نے اوکلاہاماسٹی کے کاٹر رینچ ٹاور سے باسک بال پھینکی جو 533فٹ نیچے سیدھی نیٹ سے پار ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی ٹیلر نے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیا۔ اس سےپہلے کا ورلڈ ریکارڈ 415 فٹ کی بلندی سے پھینکی گئی بال کا تھا۔

(جاری ہے)


اگر آپ ورلڈ ریکار ایڈیشن ویڈیو میں باسکٹ بال کے دوسرے کمالات دیکھنے کے بھی شوقین ہیں تو نیچے موجود ویڈیو کو پورا دیکھیں اگر بلندی سے نشانے پر باسکٹ بال کو گرتا دیکھنا چاہتے ہیں تو 6منٹ اور 15سکینڈ کے ویڈیو ٹائم سے ویڈیو شروع کریں۔

via GIPHY