آئی ایم ایف کی جانب سے سعودی عرب میں اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کی حمایت
جمعہ 20 مئی 2016 20:21
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مئی۔2016ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سعودی عرب میں اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کی حمایت کی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آئندہ 15برسوں کے دوران اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی پرانحصار کم کیا جائیگا جبکہ زرتلافی کے خاتمے اور ٹیکس میں اضافے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایک عہدیدار ٹیم کالین نے سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ آئی ایم ایف سعودی عرب میں اصلاحات کے منصوبے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک درست اور بروقت اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب آئندہ مہینوں میں ان اہداف کے حصول کیلئے اقدامات کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.