سندھ ہائی کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

جمعہ 20 مئی 2016 19:46

سندھ ہائی کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) سندھ ہائی کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 6جون سے 31جولائی تک تعطیلات ہوں گی ۔سندھ ہائی کورٹ میں دوران تعطیلات ایک ڈویژن بنچ اور ایک سنگل رکنی بنچ کام کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :