دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے‘ڈاکٹر راغب نعیمی
شب برأت رحمتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
جمعہ 20 مئی 2016 19:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء )معروف دینی اسکالروناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ دینی تعلیمات سے د وری مسائل کی بنیادی وجہ ہے،شب برأت رحمتوں، برکتوں اور فضیلتوں والی رات ہے،اس رات کوملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں،آتش بازی کرنیوالے اس مبارک رات کے تقدس کوپامال کرتے ہیں،انتظامیہ آتش بازوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جمعۃ المبارک کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ شب برأت کی مقدس ساعتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرتے ہوئے اپنے رب کو راضی کر کے نجات، فلاح اور خیرو برکت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اﷲ تعالیٰ غفور الرحیم ہے وہ اپنے بندے کی تمام کوتاہیوں اور گناہوں کو اس شب کی فضیلتوں سے معاف فرما دیتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.