ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

جمعہ 20 مئی 2016 18:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء ) چینی کرنسی رینمنبی یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں 21بنیادی پوائنٹ کے اضافے سے 6.5510ہوگئی ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار نظام نے بتائی ہے ۔ چین کی سپاٹ غیر ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں یوآن کو ہر کاروباری روزی مرکزی شرح تبادلہ سے 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

متعلقہ عنوان :