فہم القرآن کلاسیں 23 مئی سے شروع ہوں گی

جمعہ 20 مئی 2016 15:05

پشاور۔20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) فہم القرآن کلاسز 23 مئی سے شروع کی جا رہی ہیں جو کہ 28 مئی تک جاری رہیں گی نائب امیر امور نوجوانان یو سی تھری عامر زیب کی رہائش گاہ پر منعقد ہ اجلاس سے امیر کفایت احمد ، کونسلر حاجی اصغر،‘ نائب ناظم حاجی اختیار حسین ،ناظم ناصر محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو کلاس میں شریک کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں تاکہ دین اسلام کی سربلندی کے لئے مزید اقدامات ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :