عامر خان کا شاہ رخ کے چھوٹے بیٹے کیلئے کھلونے کا تحفہ
جمعہ 20 مئی 2016 14:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے قریبی دوست اور فلم نگری کے کنگ شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام کے لیے کھلونے تحفے میں دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اپنے سب سے چھوٹے بیٹے ابرام سے بہت محبت کرتے ہیں اور ہر وقت اپنی آنکھوں کے سامنے رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلموں کی شوٹنگ ہو یا اپنی کرکٹ ٹیم کا میچ ہر جگہ اپنے بیٹے کو ساتھ لیے گھومتے ہیں جب کہ اپنے ساتھی اداکار عامر خان کی جانب سے بیٹے کو تحفہ دینے پر کنگ خان شکریہ ادا کیے بغیر نہ رہ سکے۔
بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنے قریبی دوست اور فلم نگری کے کنگ شاہ رخ خان کے گھر دعوت میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے ساتھی اداکار کے سب سے چھوٹے بیٹے ابرام کو کھلونے تحفے میں دیئے جس پروہ خوشی سے نہال ہے جس کا اظہار کنگ خان نے اپنے ٹوئٹ میں کیا جب کہ اداکار شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اتنی رات میں بھی ابرام جاگ رہا ہے اور کھلونوں سے کھیل رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.