جان ابراہام کی فلم فورس۔ٹو 18نومبر کو ریلیز ہوگی

جمعہ 20 مئی 2016 12:45

جان ابراہام کی فلم فورس۔ٹو 18نومبر کو ریلیز ہوگی

ممبئی ۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) بالی وڈاداکارجان ابراہام کی فلم فورس۔ٹو کی ریلیز تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

،فلم 18نومبر کو سینماگھروں کی زینت بنے گی،فلم کی دیگر کاسٹ میں سوناکشی سنہااورطاہر باسن شامل ہیں،فلم کی عکسبندی بھارت اور چین کے مختلف مقامات پر کی جائیگی،فلم کی ہدایات ابھینے دیو دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :