آنند ایل رائے کی نئی فلم میں دو اداکارائیں ہیروئن کا کردار نبھائیں گی

جمعہ 20 مئی 2016 12:45

آنند ایل رائے کی نئی فلم میں دو اداکارائیں ہیروئن کا کردار نبھائیں ..

ممبئی۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) بالی وڈ ہدایتکار آنند ایل رائے کی نئی فلم میں دو اداکارائیں ہیروئن کا کردار نبھائیں گی۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی نئی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا میں دو اداکارائیں ہیروئن کے کردار میں جلوہ گر ہونگی،ایک ہیروئن اداکارہ کترینا کیف ہیں جبکہ دوسری اداکارہ کے لئے اداکارہ عالیہ بھٹ یا اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے نام زیر غور ہیں،فلم کے ہیرو اداکار شاہ رخ خان ہونگے،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :