بالی وڈ کی نئی ڈرامائی فلم” دھنک“ 10 جون کو ریلیز ہوگی

جمعہ 20 مئی 2016 12:38

بالی وڈ کی نئی ڈرامائی فلم” دھنک“ 10 جون کو ریلیز ہوگی

ممبئی ۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) بالی وڈ کی نئی ڈرامائی فلم” دھنک“ 10 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ نیش مندرا کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات ناجش ککنور نے دی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے اہم اداکاروں میں وپن شرما، وجء موریا اور وبھا کبریا شامل ہیں۔ یشورما فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم’دھنک‘ 10 جون کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔