پشاور: سفیدسنگ روڈپردھماکا،3افرادہلاک ،پولیس

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 20 مئی 2016 07:21

پشاور: سفیدسنگ روڈپردھماکا،3افرادہلاک ،پولیس

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 مئی۔2016ء) پشاور میں سفیدسنگ روڈپردھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سفید سنگ روڈ پر ہوا۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے تینوں افراد مبینہ دہشت گرد تھے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں ایک مبینہ خودکش حملہ آور تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :