جا ئیداد کے تنا زعہ پر بڑے نے اینٹیں ما ر کر چھو ٹے بھا ئی کو قتل کر دیا

جمعرات 19 مئی 2016 22:56

گوجرانوالہ۔19مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء) گوجرانوالہ میں جا ئیداد کے تنا زعہ پر بڑے بھا ئی نے اینٹیں ما ر کر چھو ٹے بھا ئی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ،پو لیس نے نعش ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ونیہ والا کے رہا ئشی محنت کش قیصر کا اپنے بڑے بھا ئی شفیق کے سا تھ جا ئیداد کا تنا زعہ چلا آرہا تھا ،جمعرات کے روز دو نو ں بھا ئیوں کے درمیان اسی با ت پر جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آکر شفیق نے اینٹیں ما ر کر چھو ٹے بھا ئی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ،واقعہ کی اطلا ع پر اروپ پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر نعش پو سٹ ما رٹم کیلئے ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے، مقتول تین کمسن بچوں کا با پ تھا۔

متعلقہ عنوان :