ضرورت پڑنے پر شاہد آفریدی کو ٹیم میں واپس لا سکتے ہیں: مکی آرتھر

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 مئی 2016 22:00

ضرورت پڑنے پر شاہد آفریدی کو ٹیم میں واپس لا سکتے ہیں: مکی آرتھر

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مئی 2016ء) مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر شاہد آفریدی کو ٹیم میں واپس لا سکتے ہیں۔ تفصِلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بہت خدمات دی ہیں۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی ایک بہترین کھلاڑی ہیں۔ اگر ضرورت پڑی تو شاہد آفریدی کو ٹیم میں ضرور واپس لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :