جنید حفیظ کیس کی سماعت 26مئی تک ملتوی

جمعرات 19 مئی 2016 20:31

ملتان۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء ) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جنید حفیظ کیس میں سماعت 26مئی تک ملتو ی کرنے کا حکم دیاہے فاضل عدالت میں تھانہ الپہ کے استغاثہ کے مطابق زکر یا یونیورسٹی ملتان کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ نے سوشل میڈیا پر مذہبی دل آزاری پر مبنی ریمارکس اپ لوڈ کئے تھے جس پر مقدمہ در ج کیا گیا جبکہ مقدمہ کی ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے جیل میں سماعت جاری ہے اورگزشتہ روز سماعت ملتوی کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :