عائشہ غوث پاشا 10جون کو پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2016-17ء کا بجٹ پیش کریں گی
بجٹ تیاری کے سلسلہ میں محکمہ خزانہ کے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں‘ ذرائع
جمعرات 19 مئی 2016 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء ) آئندہ مالی سال 2016-17ء کا بجٹ 10جون کو پیش کیا جائے گا ،پنجاب حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسروں اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں محکمہ خزانہ پنجاب کے ملازمین کی چھٹیوں پر 10جون 2016تک پابندی عائد کر دی گئی ہیں اور تمام آفیسرز اور ملازمین صبح8بجے سے رات9بجے تک دفاتر میں دستیاب رہیں گے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ چھٹیوں پر گئے ہوئے ملازمین تعطیلات منسوخ کر کے انہیں بھی ڈیوٹی پر رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پنجاب کا بجٹ10جون کو پیش کیا جائے گا جسکے لئے تمام محکموں نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے ۔صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا مالی سال2016-17کا بجٹ پیش کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.