جمعیۃ علماء اسلام لاہور کے زیر اہتمام سمینار 22مئی ہو گا
جمعرات 19 مئی 2016 18:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء ) جمعیۃ علماء اسلام سٹی لاہور کے زیر اہتمام خطیب اسلام مولانا محمد اجمل خان کی یاد میں سمینار 22مئی اتوار کو دوبجے گرینڈ بنکویٹ شادی ہال ڈیوس روڈ لاہور میں ہو گا جے یو آئی لاہور سٹی کے قائم مقام امیر محمد افضل خان نے بتا یا سمینار سے جے یو آئی کے سیکر ٹری جنرل اور سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین مولانا عبد الغفور حیدری ،امیرمر کزی جمعیت اہلحدیث کے سنیٹر پروفیسر ساجد میر، جماعت اسلامی کے سیکر ٹری جنرل لیا قت بلوچ ،جے یو پی کے سر براہ پیر اعجاز ہاشمی ،جماعت دعوۃ پاکستان کے راہنماء مولانا عبد الرحمن مکی ،پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہد الراشدی ،تنظیم اسلامی کے امیر حا فظ عاکف سعید ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوۃ کے راہنماء مولانا اﷲ وسایا ،جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی ،ممتاز صحافی مجیب الرحمن شامی ،شیخ الحدیث مولانا محب النبی،انٹر نیشنل ختم نبوت کے راہنماء مولانا الیاس چنیوٹی ،جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن ،چوہدری عبد الرحمن ،مجلس احرار اسلام کے راہنماء سید کفیل شاہ بخاری ،پرو فیسر عبد الرزاق ،مولانا نعیم الدین ،مولانا رشید میاں ،قاری محمد عثمان ،مفتی مظہر شاہ اسعدی ،مولاناحا فظ قاسم گجر ،محمد اقبال اعوان ،مولانا حا فظ اشرف گجر،مولا نا عبد الودود شاہد ،مفتی عقیل خان اور دیگر خطاب کریں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.