احمد شاہ کگھہ پنجاب کی روایتی پگ پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے

جمعرات 19 مئی 2016 18:17

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی احمد شاہ کگھہ پنجاب کی روایتی پگ پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے ۔ احمد شاہ کگھہ گزشتہ روز سر پر پگ پہن کر اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں آئے تو تمام اراکین انہیں حیرت سے دیکھتے رہے۔

متعلقہ عنوان :