Live Updates

پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے را جہ ریاض کو خوش آمدید کے بینرز لگا نے سے روک دیا گیا ،مختلف چکوک میں لگا ئے گئے بینرز بھی ا’تار دیئے گئے

پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیا دت نے را جہ ریا ض کو بعض نا گزیر وجو ہا ت کی بنا پر جلسہ میں آنے سے بھی روک دیا ہے، ذرائع

جمعرات 19 مئی 2016 17:58

پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے را جہ ریاض کو خوش آمدید کے ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے سا بق اپو ز یشن لیڈر را جہ ریاض کو خوش آمدید کے بینرز لگا نے سے روک دیا گیا مختلف چکوک میں لگا ئے گئے بینرز بھی ا’تار دیئے گئے تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے آج ہو نے والے جلسے کے پنڈال میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آنے والے سا بق اپو ز یشن لیڈر را جہ ریاض کو خوش آمدید کے بینرز لگا نے سے روک دیا گیااور مختلف چکوک میں لگا ئے گئے بینرز بھی کار کنوں نے ا’تار مقا می رہنما ؤ ں کے بینرز لگا د یئے ذرا ئع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیا دت نے را جہ ریا ض کو بعض نا گزیر وجو ہا ت کی بنا پر جلسہ میں آنے سے بھی روک دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات