Live Updates

عمران خان اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے وزیر اعظم کے خلاف جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، ملک اسلم نوید

جمعرات 19 مئی 2016 17:16

سرگودھا۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء) عمرا ن خا ن پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیا د ت پر الزا ما ت لگا نے کی بجا ئے اپنے گریبا ن میں جھانکیں ،ا ن کی آف شور کمپنی ختم نہیں ہو ئیں۔ عمرا ن خا ن صرف سال2014ء تک ریٹر ن جمع کراتے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہا رپاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر راہنما ء ملک اسلم نویدنے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ چینل آ ئی لینڈ جر سی گور نمنٹ کی جانب سے جا ر ی کی جا نے وا لی دستا ویزا ت سے عمران خا ن کی بے نا می آف شور کمپنی 2015ء تک فعا ل رہی عمرا ن خا ن اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے وز یر اعظم کے خلا ف الزا ما ت لگا ر ہے ہیں لیکن عمرا ن خا ن یہ با ت یا د رکھیں عوام ان کے جھوٹے پراپیگنڈے میں نہیں آئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :