کسا ن کو اپنے پا ؤ ں پر کھڑا کر نا حکو مت کی او لین تر جیح ہے، را ؤ محمد اشر ف

جمعرات 19 مئی 2016 17:14

سیالکوٹ۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء)مشینی کا شت کے طر یقے کو فر و غ د ے کر وطن عز یز میں سبز انقلا ب لا یا جا سکتا ہے ، بہتر ین بیج ،پا نی ،کھا د وکر م کش ادویا ت کے بر و قت استعما ل سے فی ایکٹر پیدا وار کو کئی گنا بڑ ھا کر زر عی خو د کفا لت کے حصو ل کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

چھو ٹے کسا ن کو اپنے پا ؤ ں پر کھڑا کر نا پنجا ب حکو مت کی او لین تر جیح ہے جس کے تحت محکمہ زر ا عت حکو مت کی کسا ن دو ست پا لیسی کے ذ ر یعے ملک میں زر عی انقلا ب بر پا کر نے کے پر و گرا م پر عمل پیرا ہے۔

ان خیا لا ت کا اظہار ڈ سٹر کٹ آفیسر زرا عت (تو سیع )را ؤ محمد اشر ف ، ڈ سٹر کٹ انفار میشن آفیسر زا ہد ہما شا ہ ،ڈی ڈی او زرا عت احمد نو ید امجد،زر عی انجینئر زمحمد عر فا ن اور او یس رشیدنے کا شتکا رو ں کو حکو مت پنجا ب کی طر ف سے سبسڈائیز ڈ ریٹوں پر مہیا کیے گئے زر عی آلا ت کے استعما ل کے بار ے میں ایک تر بیتی اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،جس میں مقا می کسا نو ں کی ایک کثیر تعداد مو جو د تھی۔