مردوں کے ڈبلز کے مقابلو ں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بند ی

جمعرات 19 مئی 2016 16:44

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈر یشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی درجہ بند ی کے مطابق مردوں کے ڈبلزکے مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی مندرجہ ذیل ہے ۔:1۔لی یونگ ڈائی /وایو یون سیونگ ، جنوبی افریقہ ۔:2۔ہینڈرا سٹیا وان /محمد احسن ، انڈونیشیا ۔:3فوہائی فینگ /ژانگ نان ، چین ۔

(جاری ہے)

:4۔کم جی جنگ /کم سا رنگ ،جنوبی کوریا ۔:5۔چائی بیاؤ /ہونگ ویائی ، چین ۔:6۔کوسنگ ہیون /شن بائیک شیول ، جنوبی کوریا ۔:7۔ہیرویوکی اینڈو /شن بائیک چیول ، جنوبی کوریا ۔:7۔ہیرویوکی انڈو /چنانچی ہایا کاوا ،جاپان ۔:8نتھائس بوئنگ /کارسٹن موجن سین ،ڈنمارک ۔:9۔مارڈز کنراڈ /پیٹرسن۔مارڈز پائلر کولڈنگ ، ڈنمارک ۔:10۔ولادی میر ایوانیوف /ایوانسونوف ،روس ۔