مکس ڈبلز کیلئے بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بند ی

جمعرات 19 مئی 2016 16:44

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈر یشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی درجہ بند ی کے مطابق مکس ڈبلزکے مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی مندرجہ ذیل ہے ۔:1۔

(جاری ہے)

ژانگ نان /ژاؤ ین لیائی ، چین :2ٹونٹووی احمد /للیانہ نیٹسر ، انڈونیشیا :3کو سنگ ایون /کم ہانا، جنوبی کوریا ۔:4جوا چنگ فشر نائیلسن /کرسٹینا پیٹرسن ، ڈنمارک ۔:5۔ژو چینگ /ما جن ، چین ۔:6۔لایو چینگ /باؤ ایوائی ژن ، چین ۔:7کرس ایڈکاک /جبریلی ایڈ کاک ، انگلینڈ ،63634پوائنٹس ۔:8پراوین جارڈن /ڈیبی سسانتو ، انڈونیشیا ۔:9شن بائیک چیول /وائی یو جنگ ، جنوبی کوریا ۔:10ٹینگ سون چان /لایو منگ گوہا ،ملائیشیا ۔