مردوں کے سنگل مقابلو ں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بند ی

جمعرات 19 مئی 2016 16:42

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈر یشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی درجہ بند ی کے مطابق مردوں کے سنگل مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی مندرجہ ذیل ہے :1شین لونگ ، چین ۔

(جاری ہے)

:2می چونگ ویائی ،ملائیشیا۔:3من ڈانگ ، چین ۔:4وکٹر ایکسل سین ،ڈنمارک ۔:5جارجرجینسین ،ڈنمارک :6ٹیان او یو ویائی ،چین :7چویو ٹائم چین ، چینی تائپی :8ٹامی سگیارٹو ، انڈونیشا:9سن وان ہو ، جنوبی کوریا۔ :10مارک زوائے بلر ، جرمنی ۔