ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے ‘ کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری لیاقت علی

جمعرات 19 مئی 2016 14:07

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری لیاقت علی نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت علی نے کہا کہ شب قدراورپشاورمیں کوئیک رسپانس فورس کی تربیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ حکومت نے فنڈز کے مسائل بھی جلدحل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

متعلقہ عنوان :