جیکب آباد کی معروف سیاسی شخصیت راجہ خان جاکھرانی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 18 مئی 2016 22:00

جیکب آباد کی معروف سیاسی شخصیت راجہ خان جاکھرانی کا تحریک انصاف میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مئی۔2016ء) جیکب آباد کی معروف سیاسی شخصیت راجہ خان جاکھرانی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کو سندھ کی سیاست میں اہم سیاسی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سندھ کے شہر جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی شخصیت راجہ خان جاکھرانی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں راجہ خان جاکھرانی نے شاہ محمود قریشی اور عارف علوی کے ہمراہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :