وفاقی پولیس کی کارروائیاں،12ملزمان گرفتار،اسلحہ ومنشیات برآمد،مقدمات درج

بدھ 18 مئی 2016 21:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے بغیر اجا زت گیس سلنڈروں میں بھر ائی اور کھلا ڈیزل فروخت کر نے پر دو ملزمان ظہور زمان اور محمد وقاص کو گرفتار کر لیا۔

جبکہ تین ملزمان عدیل احمد ،شکیل احمد اور احسن ظہو ر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 16بو تلیں شراب ، پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور ایک عدد خنجر بر آمد کرلیا۔جبکہ ارشد علی سب انسپکٹر نے قتل اور ڈکیتی میں ملو ث دو اشتہا ری مجرمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

اشتہا ری مجرم عمر رحیم سکنہ کس مٹا کر تھا نہ دیا مر تحصیل دیر با لا سوات جو کہ مقدمہ نمبر 130/08 زیر دفعہ 302/148/149 ت پ میں اشتہا ری تھا کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

اس طر ح ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ایک مجرم انو ر عرف یا سر سکنہ لہتراڑ کو ٹلی ستیا ں کو گرفتار کر کے مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تھا نہ مار گلہ پولیس نے اشتہا ری مجرم ہما یوں طا ر ق ولد طا رق محمود سکنہ امر پو رہ راولپنڈی اور اشتہا ری وحید ظفر عرف گو گوگا ولد محمد مسکین سکنہ ڈھو ک کھبہ کو گرفتار کر لیا۔

تھا نہ کو رال پولیس نے اشتہا ری مجرم عا طف مطلو ب کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤ ن پولیس نے کار چوری کے مقدمہ میں عا صم سعید اور شہزاد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکردگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر اور اشتہا ری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے تما م تر ضروری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :