محکمہ ایکسائز کا لاہور ، فیصل آباد ، راولپنڈی اور ملتان میں ایکسائز کے تھانے قائم کرنے کا فیصلہ
عوام کے وسائل کو عوام پر خرچ کرنا پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کا مشن ہے‘صوبائی وزیر ایکسائز مجتبیٰ شجاع الرحمن
بدھ 18 مئی 2016 20:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء ) صوبائی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی آئندہ بجٹ 2016-17 میں کی جانے والی مجوزہ محکمانہ تنظیم نو اور صوبائی محصولات میں رد بدل سمیت 4نئے تھانوں کے قیام کی تجاویز کی محکمہ خزانہ نے منظوری دے دی ہے ،اب یہ سمری باقاعدہ منظوری کے لئے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز کو بھیجی جا رہی ہے -یہ انکشاف صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایک اجلاس صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسین ، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے - صوبائی وزیر نے اجلاس کو بتایا کہ محکمہ ایکسائز نے منشیات کے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے 4مختلف ڈویثرنز بشمول لاہور ، فیصل آباد ، راولپنڈی اور ملتان میں ایکسائز کے تھانے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان تھانوں کے قیام سے منشیات کے ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل بہتر ہو گا اور ملزموں کو قرار واقعی ہی سزا ملے گی -صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ عوامی سہولت کے لئے گاڑیوں ،گھروں اور خالی پلاٹوں پر ٹیکس میں ردوبدل کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.