پاکستان کے عوام نے دھرنا سیاست کو ختم کردیا ‘ حمزہ شہبا زشر یف
جہانگیر ترین اورعبدالعلیم خان نے بھی قرضے معاف کروائے ‘حکومت پر تنقید کر نیوالوں کی اپنی سب سے زیادہ آف شور کمپنیاں ہیں ‘اپوزیشن سے وزیر اعظم کے سامنے ایوان میں کوئی بات نہیں ہوسکی ‘ لاہور کے علاقہ فاروق گنج میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 5افراد کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیلئے متاثرہ گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 مئی 2016 20:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قو می اسمبلی میاں حمزہ شہبا زشر یف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے دھرنا سیاست کو ختم کردیا ‘ جہانگیر ترین اورعبدالعلیم خان نے بھی قرضے معاف کروائے ‘حکومت پر تنقید کر نیوالوں کی اپنی سب سے زیادہ آف شور کمپنیاں ہیں ‘اپوزیشن سے وزیر اعظم کے سامنے ایوان میں کوئی بات نہیں ہوسکی۔
وہ لاہور کے علاقہ فاروق گنج میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 5افراد کے ورثاء سے اظہار تعزیت کے لئے متاثرہ گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے حمزہ شہبازنے اس موقع پر متاثرہ خاندان میں امدادی چیک تقسیم کیے اور متوفی بچوں کے والد زبیر رسول اور بچوں کی دادی کو عمرہ پربھیجنے کا بھی اعلان کر دیامیاں حمزہ شہبا زشر یف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے دھرنا سیاست کو ختم کردیا ہے جن لوگوں نے پانامہ لیکس کا شور مچارکھا تھا وہ خود پانامہ لیکس کے پیپروں میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.