Live Updates

عمران خان کے مظفرآبادجلسے میں بیرسٹر گروپ اور فاروڈ بلاک کے کارکنان کے درمیان زبردست تصادم، لاتوں مکوں کی بارش

بدھ 18 مئی 2016 20:04

عمران خان کے مظفرآبادجلسے میں بیرسٹر گروپ اور فاروڈ بلاک کے کارکنان ..

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) عمران خان کے مظفرآبادجلسے میں بیرسٹر گروپ اور فاروڈ بلاک کے کارکنان کے درمیان زبردست تصادم، لاتوں مکوں کی بارش ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو عمران خان کے مظفرآبادجلسے میں بیرسٹر گروپ اور فاروڈ بلاک کے کارکنان کے درمیان زبردست تصادم، لاتوں مکوں کی بارش ،پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فاروڈ بلاک کی ریلی فاروڈ بلاک کے سنٹرل آرگنائزر خورشید احمد عباسی کی قیادت میں پنڈال میں پہنچی تو بیرسٹر گروپ کے کارکنوں نے روکنے کی کوشش کی جس پر لڑائی شروع ہو گئی، پولیس نے بیچ بچاو کروایا۔پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فاروڈ بلاک کی ریلی کے شرکاء جلسے کا بائیکاٹ کر کے واپس چلے گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :