پشاور،پی کے تھری کی سطح پر متحدہ انجمن تاجران کا نیا اتحادی تنظیم نو مکمل

بدھ 18 مئی 2016 19:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) متحدہ انجمن تاجران پی کے تھری کے تمام بازاروں کا مشترکہ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پی کے تھری کی تمام بازاروں کے کابینہ نے متفقہ طور پر ایک اتحادی تنظیم مقر ر کی جس میں چیئرمین سلیم خان ، صدر حاجی ولی محمد سینئر نائب صدر خام خان ، نائب صدور تاج ملوک آفریدی ، عبدالرحیم ، نورمحمد ، جنرل سیکرٹری وکیل خان ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیرزادہ ، پریس سیکرٹری رحمت اللہ صافی اور فنانس سیکرٹری سید محمد کو منتخب کیا گیا ، تنظیم جلدزجلد کابینہ کی حلف برداری تقریب کا انعقاد کریں گی۔

متعلقہ عنوان :