بھائیوں کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا

بدھ 18 مئی 2016 19:45

اسلام آباد/ عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”ورلڈ برادرز ڈے “ 24مئی کو منایاجارہا ہے اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ بھائی کی اہمیت کے بارے میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے اس روز اپنے بھائی یا بھائیوں کو تحائف پیش کریں۔

(جاری ہے)

بھائی چارے اوراتحاد سے چلنے پر کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا اور ناممکن مشکل ترین کام بھی کئے جاسکتے ہیں۔نجی این جی اوز کے زیراہتمام سیمینارز اور تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :