الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8 سے (ن)لیگی امیداوار ارباب محمد وسیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بدھ 18 مئی 2016 19:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8 سے کامیاب امیداوار ارباب محمد وسیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو الیکشن کمیشن سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیداوار ارباب محمد وسیم خان خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8 پشاور VIII سے ضمنی انتخاب میں کامیاب قرار پائے ہیں۔