پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ

muhammad ali محمد علی بدھ 18 مئی 2016 18:53

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مئی۔2016ء) پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب بھر میں سی این جی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سی این جی کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 10 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد سی این جی کی فی لیٹر قیمت 45 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :