قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

بدھ 18 مئی 2016 16:41

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی ہوگیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔

(جاری ہے)

ایوان میں ایجنڈے کی معمول کی کارروائی معطل کرکے پانامہ لیکس کے حوالے سے بحث کرائی گئی جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :