Live Updates

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عمران خان سمیت دیگر کی تقاریر کے دوران سینیٹرز کی بڑی تعداد بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود رہی

بدھ 18 مئی 2016 16:35

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عمران خان سمیت دیگر تقاریر کے دوران سینیٹروں کی بڑی تعداد بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود رہی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سینیٹر روبینہ خالد‘ بشیر بلور سمیت کئی سینیٹرز مہمانوں کی گیلری میں براجمان رہے اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ‘ عمران خان‘ خواجہ آصف سمیت دیگر کی پانامہ لیکس کے حوالے سے تقاریر سنیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات