2018ء کے عام انتخابات میں ترقی کی دشمن قوتوں کو عوامی عدالت میں شکست دینگے ‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت فلاح عامہ کیلئے دن رات کام کر رہی ہے‘ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی (ن) لیگی اراکین اسمبلی عبداللہ شادی خیل‘ میاں عبدالمنان، شازیہ مبشر سے بات چیت
بدھ 18 مئی 2016 16:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں ترقی کی دشمن قوتوں کو عوامی عدالت میں شکست دیں گے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت فلاح عامہ کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ وہ بدھ کو ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی عبداللہ شادی خیل، میاں عبدالمنان، شازیہ مبشر سے بات چیت کررہے تھے۔
اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ عوام وزیراعظم کے معاشی ویژن کی تائید کرتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کیلئے ترقیاتی پروگراموں پر عمل جاری ہے، امن و امان کی بحالی، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، اقتصادی راہداری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو اسی عزم اور رفتار سے جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں ترقی کی دشمن قوتوں کو عوامی عدالت میں شکست دیں گے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت فلاح عامہ کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.