قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 18 مئی 2016 15:11

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، کمیٹی وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے افسران اسٹیٹ آفیسر اور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیٹ کو غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے کی تحقیقات کرے گی۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے کنوینئر رجب علی بلوچ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :