اسلام آباد کلب کا نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے 26 رکنی ٹیم کا اعلان

بدھ 18 مئی 2016 15:09

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) اسلام آباد کلب نے نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے26 رکنی ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد کلب کے صدر سید مقبل شاہ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیم میں عامر گوجر، مبشر علی، محسن شاہ، ارسلان ظہور، سردار بلال، ارسلان ممتاز، علی زیدی، عمیراللہ، حلال خان، جلال خان، الیاس، ملک سجاد، نعمان وحید، عمر فاروقی، احسان باجوہ، عادل اقبال، حارث احمد، محمد ضیاء، محمد فیضان، عبدالصبور، حسن مسعود، عمربن مسعود، کامل شاہ، ضمیر بلوچ، راؤ عاطف اور اسامہ غوری شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :