گھیاکد و مو سم گر ما کی ایک ا ہم اور مفید سبز ی ہے، زرعی ما ہرین
بدھ 18 مئی 2016 15:06
لاہور۔18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء)زر عی ما ہر ین کے مطا بق گھیا کد و مو سم گر ما کی ایک ا ہم اور انتہا ئی مفید سبز ی ہے غذا ئی اعتبا ر سے گھیا کد ومیں نشا تہ چکنا ئی کلیشیم آ ئر ن فاسفو ر س اور حیا تین کے ا جزا ء پا ئے جا تے ہیں اس کی تاثیر ٹھنڈ ی ہے اور یہ شو گر بلڈ پر یشر د ل جگر پھپھیڑو ں کھا نسی اور د مہ کے ا مر ا ض کو کنٹرو ل کر نے میں بہت مفید ہے میدانی علاقوں میں عا م طور پر گھیا کد و ں کی تین فصلیں کا شت کی جا تی ہے پہلی فصل فرور ی تا ما ر چ دوسر ی فصل جو لا ئی تا ا گست جبکہ تیسر ی فصل ا کتو بر کے آخر یا نومبر کے شرو ع میں کا شت کی جا تی ہے ،اس کیلئے ز ر خیز میرا ز مین جس میں نا میاتی ما د ہ وا فر مقدا ر میں موجو د ہو اور پا نی د یر تک جذب کر نے کی صلا حیت رکھتی ہو مو زوں تھور اورسیم ز د ہ ز مینوں میں اسے کا شت نہیں کر نا چا ہیے بو ائی سے ا یک ما ہ پہلے 10سے 15ٹن گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ڈ ال کر ز مین میں ا چھی طر ح ملا دیں اور سہو گا چلا ئیں ا س طر ح کھیت میں مو جو د جڑ ی بو ٹیوں کے بیج کے ا گ آ ئیں گے جو کاشت کے وقت ز مین کی تیا ر ی کے آسا نی سے طلب کیے جا سکتے ہیں بوا ئی کے و قت تین سے چا ر با ر ہل اور سہو گا چلا ئیں تا کہ ز مین نر م اور بھر بھر ی ہو جا ئے ز مین کا ہمو ار ہو نا بہت ضرور ی ہے ز مین کی تیا ر ی کے بعد کھیت میں تین سے چا ر میٹر کے فا صلے پر ڈور ی سے نشا ن لگا ئیں اور ا ن نشا نو ں کے د ونو ں اطرا ف چا ر بو ر ی سنگل سپر فا سفیٹ اور ایک بوری پو ٹا ش یہ ڈ یڑ ھ بو ر ی ڈ ی ا ے پی او را یک بو ر ی پو ٹا ش فی ایکڑ ملا کر ڈا ل د یں پٹر یو ں کے در میا ن نا لی چا لیس سے پچا س سینٹی میٹر چو ڑ ی اور بیس سے 25سینٹی میٹر گہر ی ہو ا س طرح ز مین کا شت کیلئے تیا ر ہو جا تی ہے پہلا پا نی کا شت کے فورا بعد لگا د یا جا ئے خیا ل ر کھیں کہ پا نی بیج کی سطح سے ا و پر نہ آ ئے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.