کلر ا ٹھی ز مینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کی جا ئے ،ما ہر ین

بدھ 18 مئی 2016 15:06

سلانوالی۔18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے سو یا بین کے کا شت کا ر و ں کوہدا یت کی ہے کہ کلر ا ٹھی ز مینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کی جا ئے بلا شبہ سو یا بین نہ صرف ا یک منا فع بخش فصل بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42فیصد پرو ٹین اور 18سے 21فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پا یا جا تا ہے یہ تیل د ل کے مر یضوں کیلئے بہت مفید ہے ،سو یا بین کی فی ایکڑ پیداوار میں کا شت میرا زمین کا انتخا ب کریں جس میں پا نی کا نکا س ا چھا ہو جبکہ سیم ز د ہ اور کلر ا ٹھی زمینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کی جائے ا چھی پیداوا ر کیلئے ہموا ر ز مین میں دو یہ تین مر تبہ ہل چلا ئیں اور اتنی با ر سہو گا د یں کا شت ہمیشہ صبح یہ شا م کے تر و تر میں ا چھی پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے بہتر رو ئید گی وا لا 40سے 50کلو گرا م بیج فی ا یکڑ استعما ل کریں ۔