امر دو د کے پو دو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کی ہد ایت

بدھ 18 مئی 2016 15:06

سلانوالی۔18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء)ا مر دو د کے پو دو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کیے جا ئیں، ز رعی ما ہر ین نے امردو د کے کا شت کو سفارش کی ہے کہ و ہ پو د وں کی منا سب د یکھ بھا ل پو دوں کو نقصا ن رساں کیڑ ے وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر ے ا مر دو د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنک دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے، جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہے اورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے سو کے کی بیما ر ی کے حملہ سے پو د ے کی شا خیں پتوں کا ر نگ ز ر د یہ برا ؤ ن ہو جا تا ہے زمین کے نز د یک تنے سے جھلکا سو کھنا شرو ع ہو جا تا ہے جڑ ی گل جا تی ہے اور چند مہینوں میں پو د ا مر جا تا ہے یہ بیماری جڑوں پر حملہ کر نے وا لی پھپھو ند ی کی و جہ سے پھیلتی ہے، ا یسے با غا ت میں پو دو ں کی جڑوں میں سفا ر ش کر د ہ پھپییھوند ی کش دوائی ڈ ا لیں ا مر د و دکو سال میں 12سے 15مر تبہ آ بپا شی کی ضرور ت ہو تی ہے جبکہ پودوں پرپھل آ ر ہا ہو ا س وقت تک پا نی رو ک د یں جب تک پھل مکمل طورپر سیٹ نہ ہو جا ئے جبکہ ا مر دو کے پھل کا سا ئز بڑ ا ہو جا ئے تو میٹا سسٹا کس ڈا ئی میکرا ن یہ ڈپٹر یکس پا نی میں ملا کر سپر ے کر ے یہ سپر ے فصل کی بر د اشت سے 20دن پہلے بند کر د یں ا مردو د کی گر میوں کی فصل جو ن کے آخر سے اگست تک بر داشت کی جا تی ہے ۔