آتشبازی چلانے، تیاراور فروخت کرنے پر دفعہ 144 نافذ

بدھ 18 مئی 2016 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) حکومت کی طرف سے پنجاب بھر کے ڈی سی اوز اور ایس ایس پیز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ شب برات پر آتشبازی کا سامان فروخت ، چلانے یا تیار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کریں اور ان کیخلاف فوری کاروائی عمل میں لائیں۔

متعلقہ عنوان :