رکن اسمبلی شیخ علاؤ الدین کی ایوان میں آمد پر سپیکر کا ”یا اللہ خیر“ چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ

بدھ 18 مئی 2016 14:35

رکن اسمبلی شیخ علاؤ الدین کی ایوان میں آمد پر سپیکر کا ”یا اللہ خیر“ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) رکن پنجاب اسمبلی اورسینئر سیاسی رہنما شیخ علاؤ الدین اپنے سوالات اور سپیکر وڈپٹی سپیکر کے ساتھ گرما گرم مکالمے کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں رواں اجلاس کے گزشتہ سیشن میں ڈپٹی سپیکر سردار شیر علی گورچانی سے ان کی تلخ کلامی بھی ہوئی تاہم مذکورہ اجلاس میں ان کی وقفہ سوالات کے دورا ن آمد پر سپیکر رانا اقبال خان نے ان کو دیکھتے ہوئے چہرے پر ہلکی مسکراہٹ بکھری اور کہا کہ ”یا اللہ خیر“۔

متعلقہ عنوان :