لاہور،سیشن کورٹس کے احاطہ سے مسلح شخص گرفتار

بدھ 18 مئی 2016 14:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) سیشن کورٹس کے احاطہ سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کا نام فضل ربی بتایا گیا ہے جو پستول کے ہمراہ سیشن کورٹ میں داخل ہوا جسے سکیورٹی حکام نے قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا ملزم سے تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :