وزیراعظم رواں ماہ کے آخر میں زرعی شعبوں کے نمائندوں سے ملاقات کرکے مسائل سنیں گے

بدھ 18 مئی 2016 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف رواں ماہ کے آخر میں ملک بھر کے زرعی شعبوں کے نمائندوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ملک بھر کے زرعی شعبوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات رواں ماہ کے آخر میں ہوگی۔ وزیراعظم زرعی شعبے سے متعلق نمائندوں سے ان کے مسائل دریافت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :