جدہ:کسٹمز حکام نے طائف ائر پورٹ پر غیر قانونی ایمتھامائن گولیوں کی بھاری مقدار پکڑ لی

بدھ 18 مئی 2016 14:03

جدہ:کسٹمز حکام نے طائف ائر پورٹ پر غیر قانونی ایمتھامائن گولیوں کی ..

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مئی 2016ء) :طائف ائر پورٹ کسمٹز اتھارٹی نے ایک مسافر کے سامان سے 50,669 ممنوعہ ایمتھامائن گولیوں کی بڑی مقدار پکڑ لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ائر پورٹ اتھارٹی نے ایک مسافر پر شک پڑنے پر اسکے سامان کی تلاشی لی تو اسکے بیگ کے نیچے بنے ہو ہوئی خفیہ جگہوں سے ممنوعہ گولیاں برآمد کر لیں۔ڈائریکٹرکسٹمز احمد الشویمان نے کہا کہے کہ سمگلرز اکثر مملکت میں ممنوعہ گولیوں کو لانے کی کو ششیں کرتے ہیں۔ لیکن ہماری طرف سے اچھے اقدامات کے باعث پکڑے جاتے ہیں.

متعلقہ عنوان :