صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کل اقلیتی مشاورتی کو نسل کے اجلاس کی صدارت کرینگے

بدھ 18 مئی 2016 13:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو کل ( جمعرات ) 12بجے سیکرٹری آفس میں اقلیتی مشاورتی کو نسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

بعدازاں صوبائی وزیر دوپہر ایک بجے فلیٹیز ہوٹل میں باہنر نوجوان پر امن پاکستان کے موضوع پر آگاہی سیشن میں شرکت کریں گے۔