سینٹ کیلئے الیکشن کا طریقہ کار وضع کرنے کے سلسلے میں سفارشات مرتب کرنے کیلئے کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 18 مئی 2016 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) سینٹ کے لئے الیکشن کا طریقہ کار وضع کرنے کے سلسلے میں سفارشات مرتب کرنے کیلئے کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس کل جمعرات کو صبح گیارہ بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

چیئرمین کی زیر صدارت اجلاس میں سینٹ کے الیکشن کا طریقہ کار وضع کرنے کے حوالے سے سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :